19 اکتوبر، 2017، 6:09 PM

اسرائيل کا خطے میں جنگی جرائم کا ارتکاب

اسرائيل کا خطے میں جنگی جرائم کا ارتکاب

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار الجعفری نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل کے بعض مستقل رکن ممالک اسرائيل کی حمایت کرہے ہیں جبکہ اسرائيل خطے میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار الجعفری نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل کے بعض مستقل رکن ممالک اسرائيل کی حمایت کرہے ہیں جبکہ اسرائيل خطے میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔ بشار الجعفری نے کہا کہ اسرائیل مسلسل شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے جبکہ اسرائيل کا شام کی گولان کی پہاڑیوں پر غاصبانہ قبضہ کا سلسلہ بھی جاری ہےبشار الجعفری نے کہا کہ اسرائيل وہابی دہشت گرد تنظیموں داعش اور القاعدہ کی بھر پور مدد کررہا ہے اور خطے میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔

News ID 1876062

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha